حیدرآباد۔22ستمبر(اعتماد نیوز) جی ایچ ایم سی کمشنر مسٹع سومیش کمار نے آج
کہا کہ اگلے ماہ 9اکتوبر کو جی ایچ ایم سی کے زیر اہتمام منعقد شدنی
بین
الاقوامی میٹرو پالٹن اجلاس میں صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور سابق صدر
جمہوریہ عبد الکلام شرکت کرینگے۔ اس اجلاس میں 49 ممالک سے مندوبین شرکت
کر رہے ہیں۔